نوکنڈی سے سبی تک ریلوے ٹریک اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
2 دسمبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریکوڈک منصوبے کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ ریلویز نے نوکنڈی سے سبی تک 600 کلومیٹر ریلوے ٹریک کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز عمران حیات خان نے بتایا ہے کہ ریلوے لائن بیرون ممالک سے منگوائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ٹریک اپ۔۔۔