خلیج فارس: امریکی بحری بیڑے کی موجودگی کے بعد روس اور چین کی بھی انٹری
18 فروری 2026
ماسکو (نیوز ڈیسک) خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی موجودگی کے بعد روس اور چین نے بھی اپنے بحری بیڑے اتار لیے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں روسی صدارتی معاون کا کہنا تھا کہ روس اور چین ایران کے ساتھ آبنائے ہرمز میں مشترکہ بحری مشقیں کریں گے۔ روسی صدارتی معاون نے بتایا کہ۔۔۔