لاہور سمیت پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی
23 فروری 2026
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے گوجرانوالہ کی فضا میں سب سے زیادہ 658 پارٹیکولیٹ میٹر، رحیم یار خان میں 351، فیصل آباد میں 272 اور لاہور میں 252 پارٹیکولیٹ میٹر آلودگی ریکارڈ کی گئی۔ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران۔۔۔