پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت ملک اور آزاد کشمیر کی ترقی، استحکام اور عوامی خوشحالی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے،انجینئر امیر مقام
19 مئی 2026
مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی قیادت، پارٹی عہدیداران، کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا شاندار استقبال کیا گیا۔