پی ٹی آئی کے 50 سے زائد ایم پی ایز نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف گروپ بنالیا
26 مئی 2026
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر پارٹی کے اندر اختلافات مزید بڑھے تو صوبائی حکومت کیلئے بجٹ کی منظوری اور اسمبلی میں عددی برتری برقرار رکھنا مشکل ہو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے چند دن خیبر پختونخوا کی سیاست کیلئے انتہائی اہم ثابت ہوں گے۔