پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، اہم پوسٹیں اور مراکز تباہ
10 مارچ 2026
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ارندو اور کرم سیکٹر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے اہم پوسٹوں اور مراکز کو تباہ کر دیا۔ آپریشن غضب للحق جاری / ارندو، کرم سیکٹر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف۔۔۔