صومالی وزیرِ دفاع کی نیول چیف اور ایئر چیف ملاقاتیں، دفاعی تعاون پر تبادلۂ خیال
5 اگست 2026
آئی ایس پی آر کے مطابق صومالی وزیرِ دفاع نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت، آپریشنل صلاحیتوں اور دفاعی میدان میں نمایاں کارکردگی کو بھی سراہا۔ ملاقاتوں میں دونوں ممالک نے پاکستان اور صومالیہ کے درمیان دفاعی تعلقات اور عسکری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔