کرپشن الزامات، ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، 1کسٹمز سپرنٹنڈنٹ اور 2 انسپکٹرز گرفتار
7 اگست 2026
ایف آئی اے بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر کاربند ہے اور رشوت ستانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث سرکاری افسران کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی، مزید تفتیش جاری ہے۔