افغان دہشتگرد نیٹ ورکس کو بھارتی مالی سپورٹ میسر ہے، ترجمان دفتر خارجہ
6 اگست 2026
ان کا مزید کہنا تھا کہ بنگلادیش کی حالیہ اندرونی پیش رفت پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے، پاکستان دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، بھارت کی جانب سے دیا گیا بیان بھارت اور بنگلادیش کا باہمی معاملہ ہے، بنگلادیش کے عوام اپنے معاملات آزادانہ حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔