حکومت کا کھاد پر فی بوری 5 ہزار روپے تک سبسڈی دینے پر غور
4 نومبر 2026
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین(Rana Tanveer Hussain) نے کہا کہ حکومت کسانوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے کھاد کی فی بوری پت 3 ہزار اور 5 ہزار روپے سبسڈی دینے کی تجاویز پر غور کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی۔۔۔