یوٹیوب کا شیر عدالت میں ڈھیر ہو گیا
4 مارچ 2026
لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) یوٹیوبرکا شیر عدالت میں ڈھیر ہو گیااورعادل راجہ کی نام نہاد تحقیقاتی صحافت کا جنازہ نکل گیا۔ برطانوی عدالت نے عادل راجہ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ان پرپیشہ ور جھوٹے کی مہر لگا دی۔ برطانوی عدالت نے عادل راجہ کے الزامات کو بدنیتی پر مبنی اور بے بنیاد قرار دے دیا،اس طرح۔۔۔