صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی نرسز کی خدمات کے بغیر ممکن نہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر پیغام
12 مئی 2026
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شعبہ طب کی مضبوطی کا دآرومدار بہت حد تک ڈاکٹر اور نرسز کی متناسب موجودگی میں ہوتا ہے۔ وفاقی حکومت ملک میں یہ تناسب مزید بہتر کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ اس تناظر میں تمام متعلقہ ادراوں، صوبائی حکومتوں کے ساتھ حکمت عملی پر کام جاری ہے۔