وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی پرسیکورٹی فورسزکوخراج تحسین
30 اکتوبر 2025
وزیراعظم محمدشہباز شریف کی ضلع کوئٹہ اورضلع کیچ میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ الگ کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ،،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے ،،، سیکیورٹی فورسز کے عزم و حوصلے۔۔۔