تمام مطالبات پور کیئے، مہاجرنشستوں کا فیصلہ بند کمرے میں ممکن نہیں: طارق فضل
7 جون 2026
کچھ شقیں ایسی تھیں جس پر ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے عملدرآمد ہو سکتا تھا، اس میں جتنے لوگوں کی ہلاکتیں ہوئیں ان سب کو معاضے دیئے جا چکے، زخمی ہونے والوں کو بھی معاوضہ دیا جاچکا ہے، کسی کا ایک روپیہ بقایا نہیں۔