بلوچستان، سکیورٹی فورسز، پولیس کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 49 دہشتگرد جہنم واصل
21 اگست 2026
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں موجود کسی بھی دیگربھارتی سرپرستی میں سرگرم خارجی کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہے، ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک انسدادِ دہشت گردی مہم جاری رہےگی۔