سیلابی پانی نے تباہی مچا دی، گلیشیئرپھٹنے سے فصلوں، مکانات کو شدید نقصان، دریاؤں میں طغیانی
20 اگست 2026
ریسکیوکئے جانےوالوں میں بچے، خواتین اور بزرگ شامل تھے ، ٹوپی کے آزاد خیل میں عمارت گرنے سے چار افراد ملبے تلے پھنس گئے۔ جن میں سے دو کو زندہ نکال لیا گیا اور دو جاں بحق ہوگئے۔