کراچی: گلشنِ اقبال میں دن دیہاڑے ڈکیتی، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی
6 جون 2026
کراچی (Karachi) کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 13-ڈی تھری بلوچ گوٹھ میں دن دیہاڑے ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے، جس میں مسلح ملزمان کو بچوں اور نوجوانوں سے لوٹ مار کرتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج کے مطابق 5 جون کی۔۔۔