ترجمان پاور ڈویژن کا صنعتی سرپلیس پیکج بارے دو ماہ کے اعداد وشمار اور مجموعی جائزہ جاری
20 فروری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان پاور ڈویژن نے تین سال طویل مدتی صنعتی رعایتی پیکج کے تحت دو ماہ (دسمبر 2025 اور جنوری 2026) کے دوران صنعتی صارفین کیلئے پیکیج کے اعدادوشمار اور جائزہ جاری کردی اعداد وشمار کے مطابق صنعتی رعایتی پیکج کے تحت ان دو ماہ (دسمبر 2025 اور جنوری 2026) کے دوران کل۔۔۔