سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ، مرکز کوہ ہندوکش
27 اکتوبر 2026
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےجس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ مزید پڑھیں:حکومت اور پیپلز پارٹی آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کیلئے متفق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیرِ۔۔۔