علی امین الگ گروپ نہیں، اجلاس کارروائی پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے، شوکت یوسفزئی
28 اکتوبر 2026
پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے علی امین گنڈاپور کے الگ گروپ بنانے کے معاملے پر اہم بیان دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پارٹی بیرسٹر غور کی قیادت میں متحد ہے اور علی امین گنڈاپور نے کوئی الگ گروپ نہیں بنایا، پارلیمانی پارٹی۔۔۔