پنجاب، موسلادھار بارشیں، اہم شاہراہیں، نشیبی علاقے زیرآب، درجنوں حادثات
29 جولائی 2026
سیالکوٹ میں دو گھنٹے کی بارش نے شہر کے مختلف علاقوں کو ڈبو دیا، دارا ارائیاں اور ارد گرد کے علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا۔تیز بارش سے پانی لوگوں کے گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا جبکہ نکاسی کے لیے ضلع انتظامیہ اور مشینری کہیں پر نظر نہیں آ رہی۔