ملک بھر میں مون سون کا نیا الرٹ جاری، 5 اگست تک شدید بارشوں اور سیلاب کا خدشہ
29 جولائی 2026
این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں نشیبی علاقوں، دریاؤں اور برساتی نالوں کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کی ہدایت کردی