مزدوراثاثہ، مستقل حفاظتی اقدامات اٹھائے جائیں،: صدر، وزیراعظم کا اظہار افسوس
31 جولائی 2026
وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ متاثرہ مزدوروں کے ریسکیو اور ریلیف تک ریسکیو آپریشن جاری رکھا جائے، کوئلہ کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی جانوں محفوظ بنانے کے لئے مستقل حفاظتی اقدامات اٹھائے جائیں۔انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقیین سے دلی تعزیت اور مرحومین کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔