مٹھی، بی ایچ یو کی کھڑی ایمبولینس میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جاں بحق
29 اکتوبر 2026
مٹھی: ننگرپارکر کے دیہی مرکز صحت دانوداندل میں کھڑی پی پی ایچ آئی ایمبولینس(Ambulance) میں سلنڈر دھماکے اور آتشزدگی کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ 5 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کا عملہ جائے۔۔۔