نائب وزیراعظم کےتحت اجلاس، ریفائنریز اورآئل اسٹوریج سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
4 مئی 2026
سپلائی کی صورتحال کی روزانہ کی بنیاد پر نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ منیجمنٹ کمیٹی کے ذریعے مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے، مؤثر نگرانی اور پیشگی سپلائی چین منیجمنٹ کو یقینی بنانے کے لیے نگرانی جاری ہے۔