وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خطاب: سیلاب بحالی پروگرام کا آغاز
27 ستمبر 2025
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے ایک جامع پروگرام کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار بدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، جس نے ستلج، راوی اور چناب کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔ اس سیلاب سے 25 شہر۔۔۔