آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑا جوڑ توڑ، راجہ افتخار ن لیگ میں شامل، راجہ آصف کی حمایت کا اعلان
9 جولائی 2026
تقریب کے دوران ذوالقرنین خان، راجہ شکیل ضیاء، راجہ سہیل نواز اور راجہ طارق سمیت متعدد سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی، جبکہ پارٹی رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ آئندہ دنوں میں مزید اہم سیاسی شخصیات بھی مسلم لیگ (ن) کا حصہ بنیں گی۔