اسلام آباد زمین قبضہ کیس، جے آئی ٹی میں بحریہ کا نمائندہ تاحل شامل نہ ہوا
26 ستمبر 2025
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں زمین کے ایک بڑے حصے پر قبضے کے کیس کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کے احکامات جاری ہونے کے کئی روز بعد بھی پاک بحریہ نے اب تک اس تحقیقات کیلئے اپنا نمائندہ نامزد نہیں کیا۔۔۔۔