پہلی ششماہی میں معیشت کی شرح نمو 3.8 فیصد رہی، گورنر اسٹیٹ بینک
18 اپریل 2026
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد (Jamil Ahmed) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی معیشت کی ترقی کی رفتار 3.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو معاشی استحکام کی جانب ایک مثبت اشارہ ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق گورنر نے بتایا کہ مالی سال کے پہلے۔۔۔