جڑواں شہروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ، میٹرو سروس معطل، تمام ٹرانسپورٹ کے داخلے پر پابندی عائد
19 اپریل 2026
راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کی اضافی نفری تعینات ۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں سکیورٹی ہائیالرٹ کر دی گئی ہے اور اہم شاہراہوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔