کراچی: میٹروپول کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر کو قتل کردیا
21 اپریل 2026
ڈاکٹر سارنگ گلستان جوہر چورنگی پر نجی اسپتال میں نوکری کرتے تھے، مقتول کی بیوی کی جانب سے مزید تفصیلات فراہم کی جارہی ہیں۔
ادھر نیوکراچی سیکٹر 11 بی میں فائرنگ سے تاجر زخمی ہوگئے، زخمی تاجر کو کچھ عرصہ قبل بھتے کی پرچی ملی تھی