وزیراعظم شہباز شریف دورۂ ترکیہ مکمل کرکے لاہور پہنچ گئے
18 اپریل 2026
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف (Shahbaz Sharif) اپنا سرکاری دورۂ ترکیہ مکمل کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم نے اپنے دورے کے دوران ترکیہ کی قیادت کے ساتھ مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا، جن میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور شامل تھے۔ مزید پڑھیں:پنجاب۔۔۔