عبدالعلیم خان کی گلگت بلتستان میں شاہراہوں کی تعمیر اور اپ گریڈیشن کی منظوری
16 اپریل 2026
ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گلگت بلتستان میں مختلف شاہراہوں کی تعمیر اور اپ گریڈیشن کی منظوری(approval granted) دیدی گئی۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے گلگت بلتستان میں نئی سڑکوں کی چوڑائی 7.3 میٹر سے کم نہ رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پرانی سڑکوں کو بھی۔۔۔