انڈس اے آئی ویک2026، پاکستان کے ڈیجیٹل انقلاب کی جانب تاریخی سنگِ میل
11 فروری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث قومی اقتصادی اور ٹیکنالوجی منصوبوں کو عملی پیش رفت حاصل ہو رہی ہے، جس کے تحت پاکستان میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے “انڈس اے آئی ویک 2026” کا انعقاد اسلام آباد میں۔۔۔