وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کا ورلڈمیری ٹائم ڈے پرپیغام
25 ستمبر 2025
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاہے سمندرزندگی،معیشت اورعالمی تجارت کامرکزہے،ہماری اولین ترجیح سمندری وسائل کاپائیدار استعمال ہے، احولیاتی تبدیلی اورسمندری آلودگی سے نمٹناوقت کی اہم ضرورت ہے،انہوں نے کہا ہے سندھ حکومت ماہی گیری کے شعبے کی بہتری اورسمندری تحقیق کوفروغ دے رہی ہے، ہمارے کراچی پورٹ اوربن قاسم پورٹ قومی و عالمی تجارت کی ریڑھ۔۔۔