افغان طالبان سے مذاکرات جاری، سوشل میڈیا بیانات پر دھیان نہ دیں: دفتر خارجہ
7 نومبر 2025
اسلام آباد ( نیوزڈیسک) دفتر خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ افغان طالبان سے استنبول میں مذاکرات جاری ہیں، سوشل میڈیا پر جاری کسی بیان پر دھیان نہ دیا جائے۔ دفترخارجہ کے ترجمان طاہرحسین اندرابی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان کا واضح مؤقف ہے کہ افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ۔۔۔