لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ، ٹماٹر 200 روپے کلو ہو گیا
12 اپریل 2026
لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو ہو گئی ہے جبکہ لہسن کی سرکاری قیمت 550 اور مارکیٹ ریٹ 600 روپے کلو ہو گیا ہے۔ ادرک کی سرکاری قیمت 285 اور مارکیٹ ریٹ 350 روپے کلو ہے، اسی طرح پیاز کی سرکاری۔۔۔