گھر سے گردن کٹی لاش برآمد، لکڑی کاٹنے والی آری اور خودکشی کا نوٹ بھی موجود
10 اپریل 2026
لاہور:تھانہ لیاقت آباد کی حدود میں واقع ایک گھر سے وسیم جبار نامی شخص کی گردن کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی گردن لکڑی کاٹنے والی آری سے کاٹی گئی، جو موقع سے ملی ہے۔ پولیس نے مقتول کی جیب سے ہاتھ سے لکھا خودکشی کا نوٹ بھی برآمد کر لیا۔۔۔