گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہونگے، چیف الیکشن کمشنر
11 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 7 جون کو ہونگے، گلگت اسمبلی کے 24 حلقوں میں ایک ہی دن پولنگ ہوگی۔ الیکشن شیڈول بعد میں جاری ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل۔۔۔