امریکا اور ایران جنگ بندی مذاکرات: پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات میں کون کونسی شخصیات شریک ہوں گی؟
8 اپریل 2026
امریکا اور ایران کے درمیان سیز فائر کے بعد جنگ بندی مذاکرات کے لیے جامع مذاکرات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات جمعے کو اسلام آباد میں ہوں گے جس کے لیے تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے۔۔۔