17 اکتوبر 2025
بھارت میں مودی سرکار کی پالیسیاں ملک کو سفارتی، معاشی اور سماجی محاذ پر شدید نقصان پہنچا رہی ہیں۔ عالمی سطح پر بھارت کی ساکھ کو دھچکا لگا ہے، جبکہ اندرونِ ملک عوام غربت، بیروزگاری اور صحت جیسے بنیادی مسائل میں بُری طرح جکڑے جا چکے ہیں-مودی حکومت کے سیاہ باب نے بھارت کو سفارتی۔۔۔