بازار، دکانیں یا ٹرانسپورٹ کو زبردستی بند کرانے پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب
16 اکتوبر 2025
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق دوسرا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے سخت فیصلے کیے گئے۔ پنجاب حکومت نے ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا۔ اجلاس میں۔۔۔