کراچی میں بے لگام ہیوی ٹریفک نے مزید 2 جانیں نگل لیں
17 جنوری 2026
کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں بے لگام ہیوی ٹریفک نے مزید 2 افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔ پولیس کے مطابق پورٹ قاسم وائرلیس گیٹ کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، حادثے میں ایک شہری موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کی بیوی کو شدید زخمی حالت میں۔۔۔