ننکانہ صاحب میں مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک، ایک شدید زخمی
13 مارچ 2026
ننکانہ صاحب (نیوز ڈیسک) تھانہ صدر شاہکوٹ کے علاقہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق مخالفین کی فائرنگ سے عمران نامی شخص موقع پر جاں بحق جبکہ طیب منظور زخمی ہوگیا، فائرنگ کرنے والے ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ۔۔۔