پی بی اے صحافیوں کی ویلفیئر اور دورانِ ڈیوٹی وفات پر معاوضے کا نظام وضع کرے، عطاء اللہ تارڑ
5 نومبر 2026
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ(Ata Tarar) نے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز سرکاری اور نجی شعبے سے اشتہارات حاصل کرتے ہیں جبکہ ڈیجیٹل ذرائع سے بھی آمدن ہوتی ہے، اس کے باوجود صحافیوں کی ویلفیئر کے لیے کوئی فنڈ قائم ہو سکا اور نہ ہی دورانِ ڈیوٹی وفات پانے والے۔۔۔