فائر وال منصوبہ ناکام،حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے فائروال مستقل طور پر بند کردی
21 فروری 2026
سوشل میڈیا کی نگرانی اورکنٹرول کےلیےنصب کیا گیا فائر وال منصوبہ ناکام ہو گیا،جس کے بعد حکومتِ پاکستان نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے قبل فائر وال کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ سرکاری ذرائع کےمطابق فائر وال منصوبہ ناکام ہونے کےباعث قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان برداشت۔۔۔