’معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے‘ٹک ٹاک پر پابندی کیلیے عدالت میں درخواست دائر
16 جون 2026
اس موقع پر جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے کہ اگر کوئی سیاسی پوسٹ ہو اور حکومت اسے بلاک کرنا چاہے تو وہ فوری طور پر بلاک ہو جاتی ہے، پھر اس نوعیت کے مواد کو کیوں کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔