روسی فضاؤں میں 4 چاند، نایاب منظر دیکھنے والے حیران رہ گئے
1 فروری 2026
سینٹ پیٹرزبرگ(ویب ڈیسک)روس میں آسمان پر دلکش فلکیاتی مظہر دیکھنے میں آیا ہے، جہاں آسمان پر چاند کے چار عکس ایک ساتھ نظر آئے۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں اتوار کی رات آسمان میں ایک غیر معمولی اور دلکش منظر دیکھا گیا ہے، جب آسمان پر چاند کے ساتھ تین مزید روشن دھبے نمودار۔۔۔