وزیراعظم کا جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے بڑے منصوبوں کا اعلان، 20 ملین ڈالر پاکستان وینچر فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ
22 جولائی 2026
روبوٹکس اور آٹونومس سسٹمز کے لیے "سپارک اینڈ ایلیویٹ پروگرام" شروع کرنے کا اعلان، دفاع، معیشت اور تحقیق میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور