چاند پر شہر بسانے کا خواب؟ ناسا کا 20 ارب ڈالر کے منصوبے کا اعلان
31 مئی 2026
ناسا 2029ء تک چاند کی سطح پر بڑی تعداد میں خودکار روورز اور مون فال ہیلی کاپٹر ڈرونز بھی تعینات کرنا چاہتا ہے، جو پانی اور دیگر قدرتی وسائل کی مسلسل تلاش کریں گے اور مستقبل کی انسانی آبادکاری کے لیے اہم معلومات فراہم کریں گے۔